بنکاک
سے کاٹھمانڈو پہنچنے والے تین ہندوستانی 11 کلو منشیات کے ساتھ ایئرپورٹ پر گرفتار
نمائندہ نیپال اردوٹائمز
احمدرضاابن عبدالقادراویسی
کاٹھمانڈومرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی نے پیر کو کاٹھمانڈو کے تریبهون بین
الاقوامی ہوائی اڈے سے تین ہندوستانی نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ تینوں مسافروں سے 11
کلو 275 گرام منشیات برآمد ہوئی۔سی بی آئی کے ڈی آئی جی ونود گھمیرے نے بتایا کہ
بنکاک سے تھائی ایئر ایشیا کی پرواز FD182 دوپہر 1:50 بجے کاٹھمانڈوتریبهون ایئرپورٹ
پر اتری تینوں مسافروں کو بعد ازاں ہوائی اڈے کے آمد ٹرمینل سے تحویل میں لے لیا گیا۔
ڈی آئی جی گھمیرے نے بتایا کہ سی بی آئی کو اس طیارے
میں
Comments
Post a Comment